گوادر بلوچستان کی زرخیز زمین میں اگنے والے یہ پودے ساحل ویلفیئر ایسوسی ایشن اور پاکستان بحریہ کے تعاون سے اعلی تعلیم کے حصول کے بعد پاکستان کے کارآمد اور ذمہ دار شہری بننے جا رہے ہیں، الحمدللہ۔ سچ ہے، تعلیم نسلیں سنوار دیتی ہے